Hot Posts

6/recent/ticker-posts

پیٹرول کی قیمت میں 38 روپےاور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے


 

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہونے کے بعد، پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل تک گھٹی۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 9 ڈالر کی کمی سے 117 ڈالر فی بیرل تک کمی ہو گئی۔

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے، اور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

دوسری جانب، روپے کی قدر میں مسلسل اضافے سے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے، لیکن حتمی فیصلہ 15 اکتوبر کو کرا گیا۔

یاد رہے کہ نگران حکومت نے 30 ستمبر کو پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی کی تھی، جس کے بعد نئی قیمت 323.38 روپے ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 11 روپے سستا ہو کر 318.18 روپے میں دستیاب ہے۔

Post a Comment

0 Comments