Hot Posts

6/recent/ticker-posts

دودھ کی قیمتوں میں کمی: کمشنرکراچی کے احکامات کے بعد 230 سے کم ھو کر200 روپے کے قریب

دودھ کی قیمتوں میں کمی: کراچی کمشنر کے احکامات کے بعد 230 سے کم ھو کر200 روپے کے قریب



کمشنر کراچی نے دودھ کے داموں کو کنٹرول کرنے کے لئے تیزی سے قدم اٹھایا ہے۔ یہ قدم عوام کو سستا دودھ فراہم کرنا اور ان کے روزمرہ کے استعمال میں آسانی پیدا کرنےکےلیے ہے۔
 دودھ ، جو عام طور پر گھر کے ضروری اصولوں میں شامل ہوتا ہے، اس کے پیسے ہونے سے عام عوام کا بوجھ کم ہوگا۔ اور لوگوں کو آسانی سے دودھ حاصل ہوگا۔




Post a Comment

0 Comments