Hot Posts

6/recent/ticker-posts

پاکستانیوں کے لیے بری خبر- حماس اسرائیل جنگ

حماس اسرائیل جنگ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی

حماس اسرائیل جنگ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی اور برطانيہ برینٹ خام تیل کی قیمت 87 
ڈالر 68 سینٹ پر پہنچ گئی۔

انٹرنیشل میڈیا کہ مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 3.26 ڈالر کا اضافہ ہوا اور قیمت 86 ڈالر 05 
سینٹ پرپہنچ گۂی۔
عالمی  میڈیا کے مطابق  گزشتہ ہفتے تیل کی قیمتوں میں تقریبا 4۔11 فیصد کی کمی ہوئی تھی 
جس کے بعد برطانيہ برینٹ خام تیل 84 ڈالر 7 سینٹ جبکہ ویسٹ ٹیکساس خام تیل 82 ڈالر31 سینٹ پر آگیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق حماس اسرائیل  جنگ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں ایک بارپھر 
اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔

ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں چار اعشاریہ سات فیصد تک اضافہ ہوا، دوران ٹریڈنگ لندن برینٹ 
خام تیل کی قیمت 3.10 ڈالر اضافے کے بعد 87 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پرپہنچ گئی۔
یادرہےکہ اس سے پہلے یہ امکان تھا کہ 15 اکتوبر سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت واقع ہو سکتی تھی


Post a Comment

0 Comments